نائیجیریا

تازہ ترین

جنرل ساحر شمشاد مرزا کا نائیجیریا کا سرکاری دورہ،دونوں ممالک کو درپیش چیلنجوں پرگفتگو

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نائیجیریا کے سرکاری دورے میں نائیجرین وزیر دفاع محمد بدارو ابوبکر، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل کرسٹوفر گوابن موسی