پاکستان بیوی کو منانے میں ناکامی:نوجوان کی فائرنگ سے سسر قتل،بیوی اور ساس سمیت چار افراد زخمی نارووال: بیوی کو منانے میں ناکامی پر نوجوان کی فائرنگ سے سسر قتل جبکہ فائرنگ سے ملزم کی بیوی اور ساس سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں