نان کسٹم پیڈ اشیاء

پاکستان

پاکستان رینجرز سندھ کی کاروائی ، کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد

پاکستان رینجرز نے جیکب آباد اور کشمور میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد کرلیں۔ باغی ٹی وی