میرپور ماتھیلو،باغی ٹی وی(نامہ نگار مشتاق علی لغاری)سندھ ہائی کورٹ میں صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ صحافی نصر اللہ گڈانی
صحافی نصراللہ گڈانی کو علاج کے لئے کراچی منتقل کر دیا گیا، سندھ حکومت کی ایئر ایمبولینس پر صحافی نصراللہ گڈانی کو آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا حکومت سندھ
