نعمان علی

پاکستان

بھارتی طیارے گرانے والے نعمان علی کیلئے ستارہ جرات، حسن صدیقی کیلئے تمغہ جرات ، قوم و ملک کی طرف سے خراج تحسین

راولپنڈی: بھارتی جنگی طیاروں کو گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان علی کو ستارہ جرات اور اسکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی کو تمغہ جرات سے نوازا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات