آل پاکستان انجمن تاجران کی سپریم کونسل کے چیئرمین نعیم میر نے دیگر عہدیداران کے ہمراہ بجٹ کے حوالے سے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے
لاہور:پاکستان بھر کے تاجروں کا کنونشن 17 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کی صدارت میں کور کمیٹی کا