پاکستان نمرہ خان کے فردوس عاشق اور نواز شریف پر تبصرے نے میزبان کو لاجواب کر دیا پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نمرہ خان کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اور پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق رشتے کرانے والی آنٹی لگتی ہیں۔ باغیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں