نواز شریف

pmln
بین الاقوامی

دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری، نواز شریف سےاستحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کےبھی رابطے

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں، نواز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے بھی رابطے کئے