راولپنڈی : جعلی کرنسی سے خرید و فروخت کرنے والے نوسر باز کو پولیس نے گرفتار کرکے 80 ہزار روپے کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرلئے۔ باغی ٹی وی :
قصور میں امن و امان کی حالت انتہائی مخدوش الہ آباد ڈکیتی چوری اور قتل وغارت جیسی سنگین وارداتوں کے بعد نوسر باز بھی متحرک ہونے لگے نجی بنک سے