Tag: نول پلاٹ
اوکاڑہ: موٹر سائیکلوں کا تصادم، ایک شخص ہلاک
اوکاڑہ(علی حسین) جندراکہ کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں ایک نوجوان شہباز ولد رحمت موقع پر جاں بحق ہوگیا۔اوکاڑہ تا چک جھمرہ ون وے سڑک کی تعمیر کے لیے سروے شروع
اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ تا چک جھمرہ براستہ نول پلاٹ دو رویہ سڑک کی تعمیر کے لیے سروے شروع کردیا گیا ہے. سروے ...اوکاڑہ کے گرد و نواح میں تیز آندھی شدید بارش، بجلی کے پول ٹوٹ گئے
اوکاڑہ(نامہ نگار) اوکاڑہ کے گرد و نواح میں تیز آندھی اور شدید بارش ہوئی۔ نواحی علاقے نول پلاٹ میں تیز آندھی کیوجہ ...اوکاڑہ اور مضافات میں عطائیوں کی بھرمار عوام پریشان
اوکاڑہ(علی حسین مرزا) اوکاڑہ کے مضافاتی علاقے نول پلاٹ میں عطائی عوام میں بیماریاں بانٹنے لگے۔ نول پلاٹ کے نواحی علاقے موضع ...اوکاڑہ نول پلاٹ میں ڈکیتی کی واردات
اوکاڑہ(علی حسین مرزا) نول پلاٹ تھانہ راوی کی حدود اراضی بہارشاہ میں ضیاء الحق نامی شخص کے گھر نام معلوم مسلح ڈاکو ...اوکاڑہ نول پلاٹ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
اوکاڑہ(نامہ نگار) نول پلاٹ تھانہ ستگھرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش انجم ضیاء کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے ...اوکاڑہ، بیوی کو منانے میں ناکامی شوہر نے خود کو آگ لگا لی۔حالت تشویشناک
اوکاڑہ(علی حسین مرزا) ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی کا سامنا کرنے پر خاوند نے تیل چھڑک کر خود کو آگ لگا ...