نو منتخب وزیراعلیٰ

پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب حلف برداری کا معاملہ:حمزہ شہباز کی درخواست نا مکمل قرار دےکر واپس کردی گئی

لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کےعہدے کےحلف کےلیے تقریب منعقد نہ ہونے پرحمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی درخواست نا مکمل قرار دےکر واپس کردی۔ باغی ٹی وی :