تازہ ترین چینی کمپنی نیوگوادرانٹر نیشنل ایئرپورٹ کوجدید ترین مواصلاتی نظام فراہم کرے گی کراچی : نیو گوادرانٹر نیشنل ایئر پورٹ کے لیےپروفیشنل کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز اورسلوشنز فراہم کرنے والی چینی کمپنی ہائیٹیر (Hytera) جدید ترین مواصلاتی نظام فراہم کرے گی۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں