نیپال کے سفیر

اسلام آباد

چیئرمین سینیٹ اور نیپالی سفیرکی ملاقات، تجارت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں معاونت کی گنجائش موجود

اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے نیپال کے سفیر تاپس آدھیکاری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ اور پارلیمانی تعلقات کے حوالے سے