پاکستان ن لیگ اور فضل الرحمان کاعمران خان کی حکومت کو کرپٹ کہنا آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے،فواد چوہدری وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اللہ کی شان ہے کہ ن لیگ اور فضل الرحمان عمران خان کی حکومت کو کرپٹ کہیں، آسمان پر تھوکنا اسے کہتےعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں