پاکستان والدہ نے ہمارے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے لئے 12 سال سکول وین چلائی عائشہ عُمر پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ والدہ نے ہمارے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے لیے ٹیوشنز پڑھائیں ٹیچنگعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں