بالی وڈ کی بہترین اداکارہ انوشکا شرما جو آج کل اپنے شوہر کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ لندن میںموجود ہیں. وہاں سےانہوںنے اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر جاری کی ہے
ٹائمز گروپ نے اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ جاری کر دی جس پر انوشکاشرما ہوئیں غصے سے لال پیلی انہوں