بین الاقوامی واٹس ایپ کے مالک مارک زکر برگ خود کونسی ایپ استعمال کرتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ایک سیکیورٹی محقق ڈیو والکر نے دعویٰ کیا ہے کہ مارک زکربرگ فیس بک کی زیرملکیت واٹس ایپ کی مخالف میسجنگ ایپ سگنل کا استعمال کرتے ہیں۔ باغی ٹی ویعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں