سپریم کورٹ نے بیوہ شمیم اختر کو فوری وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم دے دیا جھوٹی گواہیوں اور بوگس مقدمہ بازی پر مخالف فریقین کو پانچ لاکھ روپے کا
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نےکہا ہےکہ وراثت کا طریقہ کار واضح ہے، وراثت کے معاملے پر جھگڑا نہیں صرف کیلکولیٹرکی ضرورت ہوتی ہے- باغی ٹی وی