پاکستان وزیراعظم عمران خان کاجنرل اسمبلی کےورچوئل سیشن سے حیاتیاتی تنوع پرخطاب کہا میری حکومت بائیوڈائیورسٹی کےتحفظ کےلیے اقدامات کررہی ہے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا75واں اجلاس،پہلاورچوئل سیشن جاری وزیراعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی کےورچوئل سیشن سے حیاتیاتی تنوع پرخطاب میں کہا کہ میری حکومت بائیوڈائیورسٹی کےتحفظ کےلیے اقدامات کررہیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں