وزیراعظم

islamabad highcourt
اسلام آباد

یونیفارم کی عزت کو بحال کرانے کی ضرورت ، عدالت کے بلوچ طلبا کیس میں ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت پر نگران وزیراعظم انوارالحق پیش نہ ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے