شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ

0
208
moulana fazal shehbaz

عام انتخابات کے بعد سیاسی جماعتوں نے حکومت سازی کے لئے رابطے شروع کر دیئے ہیں

پاکستان مسلم لیگ ن کا جمعیت علمائے اسلام ف سے رابطہ ہوا ہے، سابق وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا ہے،شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حالیہ انتخابات پر بات چیت ہوئی،شہباز شریف نے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا پیغام مولانا فضل الرحمان کو پہنچایا،دونوں رہنماؤں نے رابطوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا، مولانا فضل الرحمان نے الائنس کے حوالے سے اپنی پارٹی میں مشاورت کرکے جواب دینے کا کہا، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے جلد ملاقات پر بھی اتفاق کیا،

واضح رہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات ہو چکے ہیں، کون بنے گا وزیراعظم، اسکے لئے دوڑیں شروع ہو چکی ہیں، نواز شریف نے کل حکومت بنانےکا اعلان کیا تو آج تحریک انصاف نے بھی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا،آصف زرداری کی گزشتہ شب شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات ہوئی ہے، شہباز شریف نے ایم کیو ایم سے بھی رابطہ کیا ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان ابھی تک کافی لغزشیں ہیں،پیپلز پارٹی بلاول کو وزیراعظم بنانا چاہتی ہے تا ہم نواز شریف شہباز شریف کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں،ایم کیو ایم ممکنہ طور پر ن لیگ کا ساتھ دے گی، مولانا فضل الرحمان بھی ن لیگ کا ساتھ دے سکتے ہیں،

دعا اور خواہش ہے حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں،آرمی چیف

سندھ میں پی پی کا تیر چل گیا،نتائج مکمل،پیپلز پارٹی84 سیٹیں لے اڑی

آزاد امیدواروں نے بڑےناموں کو شکست دیکر ایوان پہنچنے سے روک دیا

قومی وصوبائی855 میں سے 831 نتائج،آزاد 335 سیٹیں،ن لیگ 216 لے اڑی

این اے 130 لاہور ، نواز شریف جیل میں گرفتار یاسمین راشد سے جیت گئے

تخت لاہور،لطیف کھوسہ، میاں اظہر ،وسیم قادر کی جیت،شہباز،حمزہ،مریم،ایازصادق کی بھی جیت

پنجاب،عمران نذیر،سلمان رفیق،میاں اسلم اقبال،بلال یاسین جیت گئے، رانا مشہود کو شکست

انتخابی نتائج،آزاد امیدوار وں کا پلڑا تاحال بھاری، ن لیگ دوسرے نمبرپر

تحریک انصاف کیلیے اچھی خبر، مخصوص نشستوں کا حصول آسان ہو گیا

آزاد امیدوار ابھی تک آگے،مگر نواز شریف کو حکومت بنانے کی جلدی

مانسہرہ سے نواز شریف جیت چکے ہیں،اسحاق ڈار کا دعویٰ

Leave a reply