وزیر اعظم ہاؤس

اسلام آباد

سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے یا نہیں؟وزیر اعظم ہاؤس میں حکومتی اتحاد کا اعلیٰ سطحی اجلاس

عدالت عظمیٰ کی جانب سے دیے جانے والے فیصلے پر مشاورت کے لیے حکمران اتحاد میں شامل اہم جماعتوں کے قائدین نے مشاورت شروع کردی ہے۔ باغی ٹی وی :