وزیر اعظم ہاؤس یونیورسٹی کے چانسلرعمران خان خود ہیں یا کوئی اور؟ ن لیگی رہنما کا سوال

اسلام آباد

وزیر اعظم ہاؤس یونیورسٹی کے چانسلرعمران خان خود ہیں یا کوئی اور؟ ن لیگی رہنما کے وزیراعظم سے سوال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما طاہرہ اورنگ زیب نے وزیراعظم عمران خان سے ماضی میں کئے گئے عوام کے ساتھ وعدوں پر سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ باغی ٹی