وزیر اعلی بلوچستان نے ڈاکٹروں کی رپورٹ مانگ لی

پاکستان

48 گھنٹوں کے اندر ڈاکٹرز کی حاضری کو یقینی بنائیں ،وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی ڈی سی اوز کو ہدایت

کوئٹہ:بلوچستان کی صوبائی حکومت نے صوبے میں پہلی مرتبہ تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کو تعینات کرکے صحت کے میدان میں بہتری لانے کی طرف قدام اٹھا