وزیر اعلی پنجاب نےاقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لئے تمام تر ممکنہ وسائل فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے مہندر پال سنگھ

پاکستان

وزیر اعلی پنجاب نےاقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لئے تمام تر ممکنہ وسائل فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے مہندر پال سنگھ

ملتان : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق سردار مہندرپال سنگھ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز لاہور میں وزیر اعلی سردار عثمان بزدار سے ان کی ملاقات کامیاب رہی