وفاقی وزیرعمر ایوب کی ایشیائی ترقیاتی بینک امریکا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات

پاکستان

وفاقی وزیرعمر ایوب کی ایشیائی ترقیاتی بینک امریکا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) امریکہ کے متبادل ایگزیکٹو ڈائریکٹر مسٹر جان ہرلے سے ملاقات کی۔ باغی ٹی وی :