ون ڈے

تازہ ترین

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری،بابراعظم کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں پہلی پویشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کی ہے، قومی کپتان بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر برقرار