ویب سیریز چڑیلز میں فرانسیسی آرٹسٹ جیسا خاکہ استعمال کرنے پر عاصم عباسی نے معافی مانگ لی

پاکستان

ویب سیریز چڑیلز میں فرانسیسی آرٹسٹ جیسا خاکہ استعمال کرنے پر عاصم عباسی نے معافی مانگ لی

گزشتہ ماہ اگست کو ریلیز ہونے والی ہدایتکار عاصم عباسی کی پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز ’چڑیلز‘ بولڈ اور تھرلر ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں پسند کی