قصور 2 ماہ سے ٹریفک آفیسر کی آسامی خالی ،ٹریفک نظام درہم برہم قصور گزشتہ 2 ماہ سے ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر کی مستقل تعیناتی نہ ہوسکی ڈی ایس پی ٹریفک کا اضافی عہدہ ڈی ایس پی صدر کاظمی شاہ کو سونپ دیاغنی محمود قصوری5 سال قبلپڑھتے رہیں