قصور اہلیان پاکستان کی طرف سے سوشل میڈیا پہ مہنگائی کے خلاف ٹرینڈ،26 مارچ سے پھل و چکن نا خریدنے کا ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے تاکہ قیمتوں میں کمی
مسجد میں قالین بچھانے سے بہتر ہے کہ کسی غریب کی بیٹی کو چادر لے دی جاٸے ، مسجد میں پتھر لگوانے سے بہتر ہے کہ کسی غریب کی بیٹی