پاکستان کرونا وائرس کے اثرات، انٹر نیشنل سائیکل ریس ملتوی۔ ٹورڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس ملتوی کردی گئی. ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس 18 سے 21 جون تک شیڈول تھی. ریس میں ملک کے تمام یونٹس کے سائیکلسٹس نے حصہ+92515 سال قبلپڑھتے رہیں