ٹوکیواولمپکس :ارشد ندیم نےعمدہ کارکردگی سے پاکستانیوں کا سرفخر سے بلند کر دیا عبدالعلیم

ٹوکیواولمپکس--ارشد-ندیم-نےعمدہ-کارکردگی-سے-پاکستانیوں-کا-سرفخر-سے-بلند-کر-دیا-عبدالعلیم #Baaghi
پاکستان

ٹوکیواولمپکس :ارشد ندیم نےعمدہ کارکردگی سے پاکستانیوں کا سرفخر سے بلند کر دیا عبدالعلیم

صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم کا کہنا ہے کہ قومی ہیرو ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس میں عمدہ کارکردگی دیکھا کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ باغی