لاہور: ٹک ٹاک پر پابندی لگنی چائیے یا ناں ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا ، عدالت نے درخواست گزار کی جانب سے حکم امتناعی جاری کرنے
لاہور:سوشل میڈیا کے جہاں فوائد ہیںوہاں اس کی تباہ کاریاں اس کے فوائد سے کئ گنا زیادہ اورخطرناک ہیں. اس نئی ایپ نے نوجوانوں کومزید تباہ کرکے رکھ دیا .