پاکستان ٹیلی کام محصولات 2021ء میں بڑھ کر644 ارب روپے ہوگئے ہیں،پی ٹی اے اسلام آباد :پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ٹیلی کام محصولات 2021 ء میں بڑھ کرچھ سو چوالیس ارب روپے ہو گئے- باغیعائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں