ٹیکسز اور ڈیوٹیز

پاکستان

پی ٹی اے نےسیلولرموبائل ڈیوائسزپر ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں اضافے کی وضاحت کردی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سیلولر موبائل ڈیوائسز اورہینڈ سیٹس کی رجسٹریشن پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں اضافے کی وضاحت کردی۔ باغی ٹی وی :