بین الاقوامی ایس ایم ایس کی سہولت کے 30 برس مکمل ہو گئے ٹیکسٹ میسج بھیجنے کی سہولت کو 30 برس مکمل ہوگئے ہیں،پہلا پیغام 3 دسمبر 1992 کو برطانیہ کے برکشائر میں ووڈافون کے ایک انجینئر نے موبائل فون پر بھیجا تھا۔Ayesha Rehmani3 سال قبلپڑھتے رہیں