ایڈیشنل سیشن جج ملیر،علاج کے لیے دی گئی پالتو بلی کی ہلاکت اور غائب ہونے کا معاملہ ،خاتون وکیل کی نجی ادارے ( اے سی ایف ) کے خلاف مقدمہ
بل علاج کے لئے دی، مر گئی ،لاش بھی نہ ملی، خاتون عدالت پہنچ گئی واقعہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کا ہے، کراچی کے علاقے ملیر میں
