پاکستانی نوجوانوں کا ارطغرل غازی ڈرامہ بنانے کا فیصلہ

پاکستان

پاکستانی نوجوانوں کا ارطغرل غازی ڈرامہ بنانے کا فیصلہ، ڈرامے کا سیٹ بھی تیار کر لیا

سوات: اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ سے متاثر پاکستانی نوجوانوں نے اپنے محدود وسائل سے ’ارطغرل غازی‘ کا سیٹ تیار کرلیا۔ باغی ٹی وی :عمران