بین الاقوامی پاکستانی نژاد اداکارکو نازیبا ویڈیو جاری کرنے لے الزام میں کویت کی عدالت نے سزا سُنا دی پاکستانی نژاد اداکار فرحان ال علی کو سوشل میڈیا پر اپنی نازیبا ویڈیو جاری کرنے کے الزام میں کویت کی عدالت نے 2 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں