پاکستان اور ترکی کے درمیان تاریخی شخصیت پر مشترکہ ڈرامہ سیریل تیار کرنے کا معاہدہ طے

بین الاقوامی

پاکستان اور ترکی کے درمیان تاریخی شخصیت پر مشترکہ ڈرامہ سیریل تیار کرنے کا معاہدہ طے

پاکستان اور ترکی کے درمیان ایوبی سلطنت کے بانی سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر مبنی مشترکہ ڈرامہ سیریل تیار کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ترکی اور پاکستان