پاکستان پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے منایا جا رہا ہے آج ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے حوالے سے سول ہسپتال(DHQ) میں واک کا اہتمام کیا گیا جو کہ ایم ایس آفس سے شروع ہو کر ڈاکٹر ہاسٹل اختتام پزیر ہوئی۔ باغیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں