پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ کی تحصیل رتو ڈیرو کی یونین کونسل وارث ڈنو پہنچے، جہاں انہوں نے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے مکمل اور زیرِ تعمیر
شہید محترمہ بینظیر بھٹو خواتین کے لیئے روشنی کا مینار ہے میں اپنے ملک کی ماؤں اور بیٹیوں کو یقین دلاتا ہوں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے فرزند کی حیثیت