سیالکوٹ نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں پشاور کو ایک وکٹ سے شکست دے کر قومی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے سیالکوٹ واقعے کے بعد لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں شریک پاکستانی کرکٹرز اورکوچزکی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے- باغی ٹی وی