پاکستان پاکستان کی دو سینئیر اداکارائیں کورونا وائرس کا شکار ندا یاسر، یاسر نواز اور نوید رضا کے بعد پاکستان شوبز انڈسٹری کی دو سینئر اداکارائیں روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ باغی ٹی وی عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں