پاکستان کے ڈاکٹروں کی ڈگریاں

صحت

بھارتی ڈاکٹرز ویل ڈن ، پاکستانی ڈاکٹرزکی ڈگریوں کو نہیں مانتے ،عرب ممالک کی بے وفائی نے پاکستانی ڈاکٹروں کا مستقبل تباہ کردیا

لاہور:کیا پاکستانی ڈاکٹرزکی میڈیکل تعلیم اتنی ہی بے وقعت ہوگئی کہ سعودی عرب جیسے برارد ملک نے بھی قدر نہ کی اور سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز کا مستقبل تاریک کردیا .