اہم خبریں پاک فوج پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کے لیے تیار ہے آرمی چیف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج بہاولپور کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے اسرانی اور خیرپور تامیوالی (کے پی ٹی) میں تشکیل کی تربیتی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا۔عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں