پاکستان پنجاب:بلدیاتی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواست :کیس2رکنی بنچ کوبھجوانےکی سفارش لاہور:پنجاب کی نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواست، کیس2رکنی بنچ کوبھجوانےکی سفارش،اطلاعات کےمطابق جسٹس مزمل اخترشبیرنے کیس 2 رکنی بنچ کوبھجوانے کی سفارش کرتے یوئے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی۔+92513 سال قبلپڑھتے رہیں