قصور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔ ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پر تھاںہ مصطفی آباد پولیس کی کاروائی۔ پتنگیں بنانے والے کارخانے سے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔+92514 سال قبلپڑھتے رہیں