اداکارہ انجمن جن کو پرائیڈ آف پرفارمنس دئیے جا نے کا اعلان کیا گیا ہے وہ اس اعلان پر ہیں بہت خوش. ان کا کہنا ہے کہ مجھے یہ ایوارڈ
پاکستان کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت نے 253ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو اپنے اپنے شعبوں میں بہترین کارکردگی کے مظاہرے پر اعزازات دینے کا اعلان کیا