پرانا ہندوستان یا نیا ہندوستان

بین الاقوامی

بھارت:نئے ہندوستان میں دلت اور مسلمان مارے جارہے ہیں،ہمیں‌پرانا ہندوستان ہی لوٹا دیجیئے: غلام نبی آزاد بول اٹھے

نئی دہلی :آپ اپنا نیا ہندوستان اپنے پاس رکھیں ہمیں پرانا ہندوستان ہی لوٹا دیجیئے .ہمیں اس ہندوستان کی ضرورت نہیں جہاں دلتوں اور مسلمانوں کا قتل عام ببانگ دہل